شہباز تاثیر کی بحفاظت بازیابی سے تاثیر خاندان کو طویل اعصاب شکن اذیت سے چھٹکارا ملا ہے ‘ قمر زمان کائرہ
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے سابق گورنر سلمان تاثیر کے مغوی صاحبزادے شہباز تاثیر کی بحفاظت بازیابی پر ان کے اہل خانہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ دعا ہے یوسف رضا گیلانی کا بیٹا بھی اسی طرح بحفاظت بازیاب ہو جائے ۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading شہباز تاثیر کی بحفاظت بازیابی سے تاثیر خاندان کو طویل اعصاب شکن اذیت سے چھٹکارا ملا ہے ‘ قمر زمان کائرہ