ہر سال دس ارب کا خشک دودھ درآمد کیاجارہا ہے ،قائمہ کمیٹی فوڈ سیکورٹی میں انکشاف
اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ہر سال دس ارب روپے کا خشک دودھ درآمد کیاجارہا ہے ،رکن کمیٹی راؤ محمد اجمل خان کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کے نمائندے آلو کی فی بوری پر 320 روپے طورخم بارڈر پر… Continue 23reading ہر سال دس ارب کا خشک دودھ درآمد کیاجارہا ہے ،قائمہ کمیٹی فوڈ سیکورٹی میں انکشاف