الطاف حسین کیخلاف مقدمات ‘ اسکاٹ لینڈ یارڈکو دو بڑے وعدہ معاف گواہ مل گئے
لندن(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کے سابق رہنما سید مصطفی کمال اور انیس قائم خانی اسکاٹ لینڈ یارڈ کو عمران فاروق قتل کیس اور منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں اہم مدد فراہم کر سکتے ہیں۔ایک سینئر صحافی کے مطابقبرطانوی ادارہ دونوں شخصیات کے حالیہ انکشافات اور اعترافات سے باخبر ہے۔ یاد رہے کہ ایم کیو ایم… Continue 23reading الطاف حسین کیخلاف مقدمات ‘ اسکاٹ لینڈ یارڈکو دو بڑے وعدہ معاف گواہ مل گئے