ڈی جی رینجرزمیجربلال اکبر کی سندھ پنجاب بارڈرسیل کرنے کی تجویز
کراچی(نیوز ڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل بلال اکبر کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے لئے کام کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی زیرصدارت صوبے میں امن و امان کے حوالے… Continue 23reading ڈی جی رینجرزمیجربلال اکبر کی سندھ پنجاب بارڈرسیل کرنے کی تجویز