بھوشن یادیو کی گرفتاری،بھارت نے پاکستان سے نئی ”درخواست “کردی،پاکستان کا سخت جواب
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارت کی درخواست پر جواب دیدیا ہے، پاکستان کی جانب سے جواب دیاگیا ہے کہ کلبھوشن پاکستان میں دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث ہے بھارت کو کلبھوشن یادیو تک رسائی نہیں دی جاسکتی ۔ ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے را کے… Continue 23reading بھوشن یادیو کی گرفتاری،بھارت نے پاکستان سے نئی ”درخواست “کردی،پاکستان کا سخت جواب