پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نے لندن میں سیاسی پناہ حاصل کر لی
لندن (نیوزڈیسک) سردار عبدالقیوم جتوئی نے لندن میں سیاسی پناہ حاصل کر لی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی حکومت کی جانب سے انہیں کارڈ جاری کر دیا گیا انہوں نے موقف اختیار کیا کہ پاکستان میں ان کی جان کو خطرہ ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عبدلقیوم پیپلز پارٹی کے سابق وفاقی وزیر دفاعی… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نے لندن میں سیاسی پناہ حاصل کر لی