لیاقت پور،بس اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم ، 6افراد جاں بحق ، 18زخمی
لیاقت پور(نیوز ڈیسک)لیاقت پور میںبس اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق اور 18زخمی ہو گئے ۔زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جمعہ کو لیاقت پور میں 34موڑ کے قریب بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر ہو گئی جس کے نتیجے میں 6افراد… Continue 23reading لیاقت پور،بس اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم ، 6افراد جاں بحق ، 18زخمی











































