لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کرپشن کیسز کے بعد خیبرٹیچنگ ہسپتال میں بھی بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف
پشاور(نیوز ڈیسک) لیڈی ریڈنگ ہسپتال میںکرپشن کیسز کے بعد خیبرٹیچنگ ہسپتال میں بھی بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف ہواہے ،محکمہ اینٹی کرپشن نے ہسپتال میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع کردی محکمہ اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق محکمہ نے خیبرٹیچنگ ہسپتال میں سرکاری فنڈمیں خردبرد اور ادویات کی خریداری میں بڑے پیمانے پر کرپشن… Continue 23reading لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کرپشن کیسز کے بعد خیبرٹیچنگ ہسپتال میں بھی بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف