کرپشن کے خلاف آرمی چیف کابیان معنی خیز اور ناقابل تردید ہے
پشاور (نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کرپشن کے خلاف آرمی چیف کے بیان کو معنی خیز اور ناقابل تردید قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ کرپشن کو جڑ سے ختم کرنا پاکستان تحریک انصاف کا منشور ہے انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اس کے سہولت کاروں کے خلاف کاروائی… Continue 23reading کرپشن کے خلاف آرمی چیف کابیان معنی خیز اور ناقابل تردید ہے