پانامہ لیکس کامعاملہ آج حل ہوجائیگا،سعدرفیق
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہاہے کہ پانامہ لیکس پرسپریم کورٹ کوخط لکھنے کے فیصلے کامعاملہ آج بروزجمعہ کوحل ہوجائیگا،حسن اورحسین نوازکمیشن کے سامنے پیش ہوں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ فوج اورعدلیہ کے اندراحتساب کاطریقہ کارہے ،جنرل راحیل شریف نے جوقدم اٹھایاوہ بہت خوش آئندہے ۔انہوں نے… Continue 23reading پانامہ لیکس کامعاملہ آج حل ہوجائیگا،سعدرفیق