بلا ول بھٹو نے قا ئم علی شاہ پر بجلیا ں گرا د یں قیا دت با رے فیصلہ کر لیا
کراچی(نیوز ڈیسک ) دس سال تک پیپلزپارٹی سندھ کے صدر رہنے والے قائم علی شاہ کی جگہ نئی قیادت لانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے،جب کہ سندھ میں تنظیم نو کے حوالے سے پی پی کی بھرپور سرگرمیاں جاری ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نوجوان قیادت کو سامنے لانے کا… Continue 23reading بلا ول بھٹو نے قا ئم علی شاہ پر بجلیا ں گرا د یں قیا دت با رے فیصلہ کر لیا