آئندہ تین روز میں کیا ہو نے والا ہے ؟ کراچی والو ں کووارننگ جاری
کراچی (نیوز ڈیسک ) کراچی میں آج درجہ حرارت 36 سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ تین روز میں پارہ 40 سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے ۔ کراچی میں چند دن کے خوشگوار موسم کے بعد سورج کے تیور ایک بار پھر بدل گئے ہیں ۔… Continue 23reading آئندہ تین روز میں کیا ہو نے والا ہے ؟ کراچی والو ں کووارننگ جاری