سپریم کورٹ کا خط،حکومت نے موقف کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ قانونی ماہرین سپریم کورٹ کے خط کا جائزہ لے رہے ہیں ٗ اپوزیشن تذبذب کا شکار رہی ٗاپوزیشن کو ضد چھوڑ کر قابل عمل حل پر متفق ہونا پڑیگا ٗ کمیشن تشکیل پائیگا اور ہم سرخروہونگے ۔ ایک بیان میں… Continue 23reading سپریم کورٹ کا خط،حکومت نے موقف کا اعلان کردیا











































