جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

بر طر ف ہو نیوالے افسران کی تصاویر منظر عام پر آگئی

datetime 21  اپریل‬‮  2016

بر طر ف ہو نیوالے افسران کی تصاویر منظر عام پر آگئی

اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک )آرمی چیف نے قو م سے کیا ہوا پنا وعدہ پور ا کر دیا اور اپنے ہیں ادارے سے احتسا ب شروع کر دیا ہے آرمی چیف نے کر پشن ختم کر نے کی تاریخ رقم کر تے ہو ئے۔ کر پشن میں ملو ث افسرا ن میں لیفٹیننٹ… Continue 23reading بر طر ف ہو نیوالے افسران کی تصاویر منظر عام پر آگئی

تیاری کر لیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

datetime 21  اپریل‬‮  2016

تیاری کر لیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو روز میں ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم ابرآلود رہے گا۔مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، سرگودھا، راولپنڈی ڈویڑن، اسلام آباد،کشمیر، گلگت بلتستان اور فاٹا میں کہیں کہیں جبکہ کوہاٹ،فیصل آباد، لاہور، گوجرانوالہ ڈویڑن میں چند مقامات پر تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کےساتھ بارش… Continue 23reading تیاری کر لیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

جھوٹی کال، ریسکیو ون فائیو کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 21  اپریل‬‮  2016

جھوٹی کال، ریسکیو ون فائیو کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ریسکیو 15 پر جھوٹی کال نے وفاقی پولیس کی دوڑیں لگوا دیں ۔ جائے وقوعہ پر جھوٹ ثابت ہونے کے باوجود پولیس خاموش واپس لوٹ آئی۔ گزشتہ روز کھنہ ڈاک کی طاہرہ نامی لڑکی نے ون فائیو پر کال کی ان کے بہنوئی نے ان کی بہن پر تیزاب پھینک دیا ہے… Continue 23reading جھوٹی کال، ریسکیو ون فائیو کی دوڑیں لگ گئیں

شادی شدہ جوڑوں کو بلیک میل کرنے والا پولیس اہلکاروں پر مشتمل گروہ گررفتار، تفصیلات جاری

datetime 21  اپریل‬‮  2016

شادی شدہ جوڑوں کو بلیک میل کرنے والا پولیس اہلکاروں پر مشتمل گروہ گررفتار، تفصیلات جاری

سکھر(نیوزڈیسک) شادی شدہ جوڑوں کو بلیک میل کرنے والا پولیس اہلکاروں پر مشتمل گروہ گرفتار، گرفتار اہلکار موبائل کے زریعے تصاویر اور ویڈیو بنا کر رقم طلب کرتے تھے ، کرمنل ریکارڈ رکھنے والے افسران کو تھانے نہیں دیئے جائینگے ، ایس ایس پی سکھر ، تفصیلات کے مطابق اےس اےس پی سکھر امجد احمد… Continue 23reading شادی شدہ جوڑوں کو بلیک میل کرنے والا پولیس اہلکاروں پر مشتمل گروہ گررفتار، تفصیلات جاری

چھوٹو گینگ سے تفتیش ہونی چاہئے یہ کس کا آلہ کار تھا،شاہ محمود قریشی

datetime 20  اپریل‬‮  2016

چھوٹو گینگ سے تفتیش ہونی چاہئے یہ کس کا آلہ کار تھا،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے سینئر راہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چھوٹو گینگ نے چھ سال سے علاقے کو یرغمال بنایا تھا اور حکومت خاموش تھی چھوٹو گینگ سے تفتیش ہونی چاہئے کہ یہ کس کا آلہ کار تھا نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading چھوٹو گینگ سے تفتیش ہونی چاہئے یہ کس کا آلہ کار تھا،شاہ محمود قریشی

بلاو ل بھٹو نے زرداری ہاؤس سے فریال تالپور کی تصاویر اتروادیں

datetime 20  اپریل‬‮  2016

بلاو ل بھٹو نے زرداری ہاؤس سے فریال تالپور کی تصاویر اتروادیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) زرداری ہاؤس میں آویزاں سابق صدرآصف علی زرداری کی بہن فریال تالپورکی تصاویراتارلی گئیں ،تصاویربلاول بھٹوزرداری کی سخت ہدایات کے بعداتاری گئیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابقزرداریہاؤس میں فریال تالپورکی تصاویرسابق وزیراعظم اورپیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقارعلی بھٹو،محترمہ بے نظیربھٹواورآصف علی زرداری کی تصاویرکے ساتھ آویزاں تھیں ،زرداری ہاؤس سے اب فریال تالپورکی… Continue 23reading بلاو ل بھٹو نے زرداری ہاؤس سے فریال تالپور کی تصاویر اتروادیں

چھوٹو گینگ سے تفتیش حساس اداروں کی تحویل میں ہو گی،عاصم باجوہ

datetime 20  اپریل‬‮  2016

چھوٹو گینگ سے تفتیش حساس اداروں کی تحویل میں ہو گی،عاصم باجوہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے کہا ہے کہ گرفتار چھوٹو گینگ سے تفتیش حساس اداروں کی تحویل میں ہو گی ان سے تفتیش جاری ہے تفتیش کی بنیاد پر پاک فوج مزید آگے بڑھے گی یہاں نوگوایریا تھے اس لئے نوبت یہاں تک آ پہنچی… Continue 23reading چھوٹو گینگ سے تفتیش حساس اداروں کی تحویل میں ہو گی،عاصم باجوہ

پانامہ لیکس میں حکمران رنگے ہاتھوں پکڑے گئے،شیخ رشید

datetime 20  اپریل‬‮  2016

پانامہ لیکس میں حکمران رنگے ہاتھوں پکڑے گئے،شیخ رشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ پانامہ لیکس میں حکمران رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ،یہ اتنی بڑی حکومت ہے کہ اس کے خلاف سازش پانامہ میں ہورہی ہیں ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشیدنے کہاکہ پانامہ لیکس میں جوکچھ سامنے آیایہ ایک ملک کے سربراہ کاکیس… Continue 23reading پانامہ لیکس میں حکمران رنگے ہاتھوں پکڑے گئے،شیخ رشید

چھوٹو گینگ کو عمران خان کو قتل کرنے کار ٹارگٹ دیا گیا تھا

datetime 20  اپریل‬‮  2016

چھوٹو گینگ کو عمران خان کو قتل کرنے کار ٹارگٹ دیا گیا تھا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شکارپور میں عمران خان کو ٹارگٹ کیا جانا تھا اور اس کے پیچھے دو سیاسی پارٹیاں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کچے کے علاقے میں سرینڈر کرنے والے چھوٹو گینگ کے بارے میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں معروف اینکرپرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا کہ چھوٹو گینگ… Continue 23reading چھوٹو گینگ کو عمران خان کو قتل کرنے کار ٹارگٹ دیا گیا تھا