حکومت بھی آرمی چیف کے نقش قدم پر ، اسحاق ڈار نے اہم اعلان کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ پانامہ لیکس پرتحقیقات کے لئے ایک دوروزمیں کمیشن بن جائیگا،آرمی چیف کااقدام قابل تحسین ہے ،فوج اورعدلیہ میں احتساب کانظام موجودہے امانت میں خیانت کرنے والے کومعافی نہیں ملنی چاہئے،وزیراعظم اوران کی اہلیہ کانام پانامہ لیکس میں شامل نہیں ہے ،ان کے بچوں کانام ہے وہ… Continue 23reading حکومت بھی آرمی چیف کے نقش قدم پر ، اسحاق ڈار نے اہم اعلان کر دیا