63 سالہ شخص کی دوسری شادی کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی،عمران خان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ دوسری شادیاں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوتیں اور ایک ایسا شخص جس کی عمر 63 برس ہو اس کے لئے تو قطعی نہیں ہو سکتی، لیکن کنوارہ رہنے سے شادی شدہ ہونا ہر صورت بہتر ہے۔انٹرویومیں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان… Continue 23reading 63 سالہ شخص کی دوسری شادی کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی،عمران خان