اپوزیشن کا اصل مقصد کیا ہے ؟ نواز شریف نے سب بتا دیا
دوشنبے، اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا مقصد کرپشن ختم کرنا نہیں میرا پیچھا کرنا ہے ، حزب اختلاف کرپشن پر صرف سیاست کرنا چاہتی ہے ، جو بات ایوان میں کرنی ہے وہی کرونگا ، کمیشن کے سامنے پیش ہونے کیلئے تیار ہوں ، اپوزیشن کو تحقیقات سے… Continue 23reading اپوزیشن کا اصل مقصد کیا ہے ؟ نواز شریف نے سب بتا دیا









































