منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

مٹھی بھر اشرافیہ سن لے پہاڑ سے ٹکرا جاؤں گا،اورنج لائن میٹروٹرین بنا کردکھاؤں گا ‘ شہبازشریف کا اعلان

datetime 9  اپریل‬‮  2016

مٹھی بھر اشرافیہ سن لے پہاڑ سے ٹکرا جاؤں گا،اورنج لائن میٹروٹرین بنا کردکھاؤں گا ‘ شہبازشریف کا اعلان

لاہور ( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کے تحت پاکستان بھر میں منصوبوں پر تیزرفتاری سے کام جاری ہے اور اربوں ڈالر سے سندھ، کے پی کے، بلوچستان، پنجاب اور پاکستان کے دیگر علاقوں میں توانائی کے منصوبے لگائے جا رہے ہیں، ساہیوال اور پورٹ… Continue 23reading مٹھی بھر اشرافیہ سن لے پہاڑ سے ٹکرا جاؤں گا،اورنج لائن میٹروٹرین بنا کردکھاؤں گا ‘ شہبازشریف کا اعلان

شاہین فائیوکے نام سے منسوب پاک، چین مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز

datetime 9  اپریل‬‮  2016

شاہین فائیوکے نام سے منسوب پاک، چین مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز

بیجنگ(این این آئی)پاکستان اورچین کے درمیان 20دن تک جاری رہنے والی فضائی مشقوں کا آغاز ہوگیا، شاہین پانچ کہلانے والی یہ مشقیں تیس اپریل تک جاری رہیں گی ،مشقوں کا مقصد دونوں ممالک کے مابین آپریشنل تعلقات کو فروغ دینا ہے،اس موقع پر پاکستان ایئر فورس کے ایک اعلی عہدیدار محمد اشفاق آرائیں نے بتایا… Continue 23reading شاہین فائیوکے نام سے منسوب پاک، چین مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز

پنجاب بارے بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 9  اپریل‬‮  2016

پنجاب بارے بڑا فیصلہ کرلیاگیا

راولپنڈی/ لاہور (نیوزڈیسک)سول و عسکری قیادت نے مربوط منصوبہ بندی اور آپریشنز کے ذریعے پنجاب بھر میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن تیز کرنے پر اتفاق صوبے سے انکا صفایا کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق جائنٹ آپریشنز کوارڈی نیشن کمیٹی پنجاب کا اجلاس ہفتہ کو لاہور میں ہوا اجلاس… Continue 23reading پنجاب بارے بڑا فیصلہ کرلیاگیا

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری،جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری سیل ،ایک ہزار کلو مضر صحت سرخ مرچیں پکڑ ی گئیں

datetime 9  اپریل‬‮  2016

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری،جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری سیل ،ایک ہزار کلو مضر صحت سرخ مرچیں پکڑ ی گئیں

لاہور ( این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ڈائریکٹر آپریشنز عائشہ ممتاز کی قیادت میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری سیل کر دی جبکہ جعلی مشروبات کی ہزاروں بوتلیں قبضے میں لے لیں اور نمونے لیبارٹری میں بھجوا دیئے ۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز پنجاب فوڈ اتھارٹی… Continue 23reading پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری،جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری سیل ،ایک ہزار کلو مضر صحت سرخ مرچیں پکڑ ی گئیں

انٹرا پارٹی انتخابات کو موخر یا ملتوی کرنے کی اطلاعات حقیقت کے برعکس ہیں ‘ ترجمان پی ٹی آئی

datetime 9  اپریل‬‮  2016

انٹرا پارٹی انتخابات کو موخر یا ملتوی کرنے کی اطلاعات حقیقت کے برعکس ہیں ‘ ترجمان پی ٹی آئی

لاہور( این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ انٹرا پارٹی انتخابات کو موخر یا ملتوی کرنے کی اطلاعات حقیقت کے برعکس ہیں ،نئی تنظیمیں قائم ہوتے ہی آئندہ عام انتخابات کیلئے قومی و صوبائی سطح پر امیدواروں کے چناؤ کیلئے پورے ملک میں پارلیمانی بورڈز قائم کر دئیے جائیں… Continue 23reading انٹرا پارٹی انتخابات کو موخر یا ملتوی کرنے کی اطلاعات حقیقت کے برعکس ہیں ‘ ترجمان پی ٹی آئی

محکمہ موسمیات نے آیندہ چوبیس گھنٹوں کی پیش گوئی کردی، ہوشیار رہیں!

datetime 9  اپریل‬‮  2016

محکمہ موسمیات نے آیندہ چوبیس گھنٹوں کی پیش گوئی کردی، ہوشیار رہیں!

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ شمال مشرقی بلوچستان میں(آج) اتوار کو چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ مزید بارش کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کے فورکاسٹنگ آفیسر محمد فاروق نے بتایا کہ(آج) اتوار سے سوموارکے دوران فاٹا، خیبر پختونخواہ (پشاور،مالاکنڈ ، ہزارہ ،مردان،کوہاٹ،بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن) ٗبالائی پنجاب(راولپنڈی ٗگوجرانوالہ،… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے آیندہ چوبیس گھنٹوں کی پیش گوئی کردی، ہوشیار رہیں!

راولپنڈی اسلام آباد کیفے سیکس سکینڈل،متاثرہ خاتون نے بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 9  اپریل‬‮  2016

راولپنڈی اسلام آباد کیفے سیکس سکینڈل،متاثرہ خاتون نے بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اسلام آباد(این این آئی)گینگ ریپ سمیت جنسی استحصال کا شکار ہونے والی خاتون نے سنگین جرم کی جانب توجہ مبذول کروانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ضلع مظفرگڑھ کے گاؤں خان پور بگا شیر کی رہائشی خاتون نے اپنے وکیل ذوالفقار احمد بھٹہ کے توسط سے بنیادی حقوق کے… Continue 23reading راولپنڈی اسلام آباد کیفے سیکس سکینڈل،متاثرہ خاتون نے بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اپٹما کے چیئرمین کی تجارتی نمائش”ٹیکسپو پاکستان2016 “کے کامیاب انعقاد پرٹی ڈیپ کی تعریف

datetime 9  اپریل‬‮  2016

اپٹما کے چیئرمین کی تجارتی نمائش”ٹیکسپو پاکستان2016 “کے کامیاب انعقاد پرٹی ڈیپ کی تعریف

کراچی (این این آئی)آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (آپٹما)کے مرکزی چیئرمین طارق سعود نے پاکستان میں پہلی بار ٹیکسٹائل سیکٹر سے متعلق خصوصی تجارتی نمائش”ٹیکسپو پاکستان2016 “کے انتہائی کامیاب انعقاد پرٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نمائش پاکستان کے اہم برآمدی ٹیکسٹائل سیکٹر… Continue 23reading اپٹما کے چیئرمین کی تجارتی نمائش”ٹیکسپو پاکستان2016 “کے کامیاب انعقاد پرٹی ڈیپ کی تعریف

بھارت نے مولانامسعود اظہر اور ان کے بھائی کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 9  اپریل‬‮  2016

بھارت نے مولانامسعود اظہر اور ان کے بھائی کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی کی عدالت نے پٹھانکوٹ ائیر بیس پر حملہ کرنے کی سازش کے الزام میں کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر ٗان کے بھائی مفتی عبد الرؤف اور دیگر دو لوگوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے ۔بھارتی نیوز چینل ’’این ڈی ٹی وی… Continue 23reading بھارت نے مولانامسعود اظہر اور ان کے بھائی کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا