حکومتی دیوار کو ’’ اجتماعی ‘‘دھکے کی ضرورت ہے‘ڈاکٹر طاہر القادری
لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ حکمران خاندان نے اپنی کرپشن چھپانے کیلئے قومی خزانے سے اشتہار چھپوا کر ایک اور معاشی دہشتگردی کی ہے، حکمرانوں کا ہر جھوٹ اگلے ہی قدم پر پکڑا جاتا ہے، پھر بھی وہ قدم قدم پر جھوٹ بولنے سے باز… Continue 23reading حکومتی دیوار کو ’’ اجتماعی ‘‘دھکے کی ضرورت ہے‘ڈاکٹر طاہر القادری