شاہ محمودقریشی،پرویزرشید،خورشید شاہ کا اعلان،تنازعے کا ڈراپ سین،تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت اور حزب اختلاف میں پاناما لیکس کے ٹی او آرز کے حوالے سے 12 رکنی کمیٹی پر اتفاق ہوگیا ہے ٗ (آج)ایوان میں تحریک کے ذریعے کمیٹی کی منظوری لی جائیگی ٗ بارہ ارکان کے انتخاب کے بعد کمیٹی کا طریقہ کار بھی طے ہو جائیگا جبکہ پرویز رشید نے… Continue 23reading شاہ محمودقریشی،پرویزرشید،خورشید شاہ کا اعلان،تنازعے کا ڈراپ سین،تفصیلات سامنے آگئیں











































