میاں شریف کے باقی بچوں کی اولادیں آج کن حالات میں ہیں ؟ تحریک انصاف کے اہم رہنما کا سوال
لاہور (این این آئی ) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الر شید نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف میں تنقید سننے کا حوصلہ نہیں ، میاں صاحب بتائیں میاں شریف کے باقی بچوں کی اولادیںآج کن حالات میں ہیں۔ صرف آپ ہی کے کاروبار میں اللہ نے برکت دے رکھی… Continue 23reading میاں شریف کے باقی بچوں کی اولادیں آج کن حالات میں ہیں ؟ تحریک انصاف کے اہم رہنما کا سوال











































