پاک سرزمین پارٹی کے جلسہ میں اسلحہ برآمد،کھلبلی مچ گئی،ایک گرفتار
کراچی (نیوزڈیسک)پاک سرزمین پارٹی کے جلسہ میں اسلحہ برآمد،کھلبلی مچ گئی،ایک گرفتار، پاک سرزمین پارٹی کے کارکنان نے اتوار کو باغ جناح گراؤنڈ میں ہونے والے جلسہ سے قبل ایک مشکوک شخص کے پکڑے جانے پر کھلبلی مچ گئی۔ مشکوک شخص سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ بعد ازاں پاک سرزمین پارٹی کے کارکنان نے… Continue 23reading پاک سرزمین پارٹی کے جلسہ میں اسلحہ برآمد،کھلبلی مچ گئی،ایک گرفتار