پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کا ایکسا،بڑے فیصلے کا اعلان ہوگیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف نے پانامہ لیکس پر حکومت کے ضابطہ کار کو کسی صورت قبول نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ دو مئی کو اپوزیشن جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہو گا جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائیگا ، اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے… Continue 23reading پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کا ایکسا،بڑے فیصلے کا اعلان ہوگیا