باہر نکلنے سے قبل یہ خبر پڑھ لیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی
لاہور(نیوزڈیسک) آئندہ چار روز لاہور کا موسم خشک اور گرم رہے گا ، اتوار کو درجہ حرات 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں صبح سے ہی گرمی کا احساس بڑھنے لگا۔ سورج کی تپش میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔آئندہ چار روز لاہور کا موسم… Continue 23reading باہر نکلنے سے قبل یہ خبر پڑھ لیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی