پانامالیکس ٗ مشترکہ حکمت عملی تشکیل دینے کے سلسلے میں مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین کی ملاقاتوں کا سلسلہ مسلسل تیز
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاناما لیکس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال اور مشترکہ حکمت عملی تشکیل دینے کے سلسلے میں مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین کی ملاقاتوں کا سلسلہ مسلسل تیز ہوگیا ٗ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ اور (ق )لیگ کے رہنماء چودھری پرویز الہٰی کے مابین ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے اور… Continue 23reading پانامالیکس ٗ مشترکہ حکمت عملی تشکیل دینے کے سلسلے میں مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین کی ملاقاتوں کا سلسلہ مسلسل تیز