ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے ارم عظیم فاروقی کو پارٹی رکنیت سے تین ماہ کیلئے معطل کردیا

datetime 22  مئی‬‮  2016 |

کراچی (آئی این پی )متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ارم عظیم فاروقی کو پارٹی رکنیت سے تین ماہ کیلئے معطل کردیا۔تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کی رہنما ارم عظیم فاروقی کو رابطہ کمیٹی نے پارٹی رکنیت سے تین ماہ کیلئے معطل کردیا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں ارم عظیم فاروقی کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم نے ایک مخلص کارکن کھو دیاہے۔ تنظیمی رکنیت سے معطلی کا فیصلہ قائد ایم کیوایم کی توثیق پر ہی قبول کروں گی،رابطہ کمیٹی نے میرے امن کے پیغام کی وجہ سے معطل کیا ہے۔ اسے قبل ایم کیوایم نے اعلامیہ جاری کیا تھا جس میں کہا گیاتھا کہ ارم عظیم فاروقی دو ماہ سے بیرون ملک مقیم ہیں اور نظم ضبط کی خلاف ورزی پر انہیں تنظیمی رکنیت سے معطل کر دیا گیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…