اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

سرکاری گاڑیوں پر مزے کرنے والوں کی شامت ،نئے فیصلے نے کھلبلی مچادی

datetime 25  اپریل‬‮  2016

سرکاری گاڑیوں پر مزے کرنے والوں کی شامت ،نئے فیصلے نے کھلبلی مچادی

لاہور(نیوزڈیسک) سرکاری گاڑیوں پر مزے کرنے والوں کی شامت آگئی،نئے فیصلے نے کھلبلی مچادی،کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹ کے بغیر چلنے والی گاڑی بند مالکان کے خلاف خصوصی ایکٹ کے تحت مقدمے ،محکمہ ایکسائز نے دہشت گردی کی روک تھام کے لیے خصوصی مہم چلانے کا آغاز کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی ایکسائزاکرم اشرف گوندل… Continue 23reading سرکاری گاڑیوں پر مزے کرنے والوں کی شامت ،نئے فیصلے نے کھلبلی مچادی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر کیلئے پورے ہفتے کی پیش گوئی کردی

datetime 25  اپریل‬‮  2016

محکمہ موسمیات نے ملک بھر کیلئے پورے ہفتے کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) رواں ہفتے میں اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر حصوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا جبکہ کراچی میں خوشگوار ہواؤں کے باعث ہیٹ ویو کا زور ٹوٹ گیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے اسلام آباد کا درجہ حرارت 38 ، 37 ڈگری تک جا سکتا ہے جس… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے ملک بھر کیلئے پورے ہفتے کی پیش گوئی کردی

پاکستان سے طالبان کومذاکرات کے لیے راضی کرنے کی امید نہیں،افغان صدر

datetime 25  اپریل‬‮  2016

پاکستان سے طالبان کومذاکرات کے لیے راضی کرنے کی امید نہیں،افغان صدر

کابل(نیوزڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے سلسلے میں اب انھیں پاکستان سے کوئی اْمید نہیں ہے،اگر پاکستان افغانستان سے کیے گئے وعدوں پر عمل نہیں کرتا تو وہ اقوام متحدہ اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے خلاف آواز اٹھائیں گے،میڈیارپورٹس کے مطابق پیر کو کابل… Continue 23reading پاکستان سے طالبان کومذاکرات کے لیے راضی کرنے کی امید نہیں،افغان صدر

حکومتی ٹی او آر مسترد، وزیراعظم سے احتساب شروع ہو، پاکستان مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی میں اتفاق

datetime 25  اپریل‬‮  2016

حکومتی ٹی او آر مسترد، وزیراعظم سے احتساب شروع ہو، پاکستان مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی میں اتفاق

اسلام آباد/لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کی قیادت سے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور پانامہ لیکس کی تحقیقات کے حوالے سے پیدا شدہ صورتحال پر بات چیت کی جس میں دونوں جماعتوں کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کیلئے حکومتی ٹی او آرز مسترد کرتے ہوئے… Continue 23reading حکومتی ٹی او آر مسترد، وزیراعظم سے احتساب شروع ہو، پاکستان مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی میں اتفاق

سب دیکھتے رہ گئے ،شاہ محمود قریشی کوعمران خان نے اہم ترین ذمہ داری سونپ دی

datetime 25  اپریل‬‮  2016

سب دیکھتے رہ گئے ،شاہ محمود قریشی کوعمران خان نے اہم ترین ذمہ داری سونپ دی

گھاڑو (نیوزڈیسک) تحریک انصاف کی جانب سے کرپشن کیخلاف تحریک چلانے کے اعلان کے مطابق تحریک(آج) 26اپریل سے شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں سندھ کے علاقہ گھاڑو سے شروع ہوگی ٗ عمران خان 29 اپریل کو مارچ کی قیادت سنبھالیں گے ۔ تحریک انصاف کی طرف سے پانچ روزہ کرپشن مٹاؤ ملک بچاؤ مارچ… Continue 23reading سب دیکھتے رہ گئے ،شاہ محمود قریشی کوعمران خان نے اہم ترین ذمہ داری سونپ دی

سردارسورن سنگھ کے قتل میں ن لیگ کے رکن کا ہاتھ،خیبرپختونخواپولیس کے حیرت انگیز انکشافات،6گرفتار

datetime 25  اپریل‬‮  2016

سردارسورن سنگھ کے قتل میں ن لیگ کے رکن کا ہاتھ،خیبرپختونخواپولیس کے حیرت انگیز انکشافات،6گرفتار

پشاور(نیوزڈیسک) ڈی جی آئی جی مالا کنڈ آزاد خان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے سر دار سورن سنگھ کے قتل کادعویٰ بے بنیاد ہے ٗ سورن سنگھ کا قتل سیاسی چپقلش کا شاخسانہ ہے ٗ پی ٹی آئی کے ڈسٹرکٹ کونسلر بلدیو کمار الیکشن لڑنا چاہتے تھے ٗ ٹکٹ نہ… Continue 23reading سردارسورن سنگھ کے قتل میں ن لیگ کے رکن کا ہاتھ،خیبرپختونخواپولیس کے حیرت انگیز انکشافات،6گرفتار

سابق وزیراعظم کے بیٹے علی موسیٰ گیلانی کا ای سی ایل سے خارج کرنے کی درخواست پر وکیل کو دلائل دینے کے لئے مہلت

datetime 25  اپریل‬‮  2016

سابق وزیراعظم کے بیٹے علی موسیٰ گیلانی کا ای سی ایل سے خارج کرنے کی درخواست پر وکیل کو دلائل دینے کے لئے مہلت

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی موسیٰ گیلانی کا ای سی ایل سے خارج کرنے کی درخواست پر وکیل کو دلائل دینے کے لئے مہلت دیدی ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے کیس کی سماعت کی ۔ سابق وزیر اعظم کے بیٹے نے علی… Continue 23reading سابق وزیراعظم کے بیٹے علی موسیٰ گیلانی کا ای سی ایل سے خارج کرنے کی درخواست پر وکیل کو دلائل دینے کے لئے مہلت

خواجہ آصف دیر نہ کریں،پرویز مشرف کی آف شور کمپنی یا اکاؤنٹ کا ثبوت ہمیں دیں اور کمپنی یا اکاؤنٹ اپنے نام کروا لیں، ڈاکٹر محمد امجد

datetime 25  اپریل‬‮  2016

خواجہ آصف دیر نہ کریں،پرویز مشرف کی آف شور کمپنی یا اکاؤنٹ کا ثبوت ہمیں دیں اور کمپنی یا اکاؤنٹ اپنے نام کروا لیں، ڈاکٹر محمد امجد

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ خواجہ آصف دیر نہ کریں،پرویز مشرف کی آف شور کمپنی یا آف شور اکاؤنٹ کا ثبوت ہمیں دیں اور وہ کمپنی یا اکاؤنٹ اپنے نام کروا لیں۔اس سے قبل بھی وضاحت کی جاچکی ہے کہ جنرل(ر)پرویز مشرف کی نہ… Continue 23reading خواجہ آصف دیر نہ کریں،پرویز مشرف کی آف شور کمپنی یا اکاؤنٹ کا ثبوت ہمیں دیں اور کمپنی یا اکاؤنٹ اپنے نام کروا لیں، ڈاکٹر محمد امجد

64سیاستدانوں ،اہم شخصیات کے بیرون ملک اثاثے پاکستان واپس لانے کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ

datetime 25  اپریل‬‮  2016

64سیاستدانوں ،اہم شخصیات کے بیرون ملک اثاثے پاکستان واپس لانے کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ وزیر اعظم نواز شریف، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ، تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور پرویز مشرف سمیت 64سیاستدانوں اور اہم شخصیات کے بیرون ملک اثاثے پاکستان واپس لانے کیلئے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود… Continue 23reading 64سیاستدانوں ،اہم شخصیات کے بیرون ملک اثاثے پاکستان واپس لانے کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ