اپوزیشن کی قیادت کے بعد ایک اور بڑ ی سیا سی شخصیت نے لا ل حو یلی آنے کی خواہش کر دی
راولپنڈی(نیوز ڈیسک )پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ لال حویلی کے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں۔ ذرائع مطابق مصطفیٰ کمال نے شیخ رشید کو ٹیلی فون کر کے ملاقات کی خواہش ظاہر کی اور کہا… Continue 23reading اپوزیشن کی قیادت کے بعد ایک اور بڑ ی سیا سی شخصیت نے لا ل حو یلی آنے کی خواہش کر دی