خیبرپختونخواکے اہم شہر میں مظاہرے پھوٹ پڑے،عوام سڑکوں پر ،آخری وارننگ
نوشہرہ کینٹ(نیوزڈیسک) واپڈا نوشہرہ ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام سڑکوں پر آگئے۔جلاؤ گھیراؤ جی ٹی روڈ پرگھنٹوں ٹریفک بلاک ،واپڈا ایکسئین سمیت افیسران فاتر خالی چھوڑ کر چلے گئے۔رسالپور،نوشہرہ کلاں اور خویشگی کے عوام سراپا احتجاج نوشہرہ مردان روڈ نصف گھنٹے تک بند کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کلاں میں ضلعی کونسلر حاجی نوشیرخان،… Continue 23reading خیبرپختونخواکے اہم شہر میں مظاہرے پھوٹ پڑے،عوام سڑکوں پر ،آخری وارننگ