گینگ آف فور،شاہ محمود قریشی نے انتباہ کردیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ موجودہ دورمیں کرپشن بہت بڑاچیلنج ہے، ملک سے کرپٹ عناصرکاخاتمہ کرناہوگا ٗگینگ آف فورکی سنی گئی تواللہ ہی حافظ ہے ٗپاماما لیکس کی تحقیقات کے لیے قانون سازی ضروری ہے۔پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود… Continue 23reading گینگ آف فور،شاہ محمود قریشی نے انتباہ کردیا