لاہور ائیرپورٹ پر عرب ملک کا باشندہ دھرلیاگیا
لاہور (ا ین این آئی) لاہور ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے عمان سے تعلق رکھنے والے مسافر کو غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کرنے کے جرم میں گرفتار کر لیا، عمانی باشندہ ناصر الخروسی 50ہزار یو اے ای درہم اور 25ہزار عمانی ریال اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا ۔لاہور ایئرپورٹ پر تعینات کسٹمز حکام… Continue 23reading لاہور ائیرپورٹ پر عرب ملک کا باشندہ دھرلیاگیا











































