پاکستان کی واحد جماعت جو کرپشن سے پاک ہے ،ریٹائرڈ جسٹس وجیہ الدین نام سامنے لے آئے
کراچی (این این آئی)جماعت اسلامی اور الخدمت نے ہمیشہ دیانت کے ساتھ اوربلا امتیاز عوام کی خدمت کی ہے۔ جماعت اسلامی کا مقصد لوگوں کی فلاح و بہبود اور ایک پرامن روشن اسلامی پاکستان بنانا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ریٹائرڈ جسٹس وجیہہ الدین صدیقی نے جماعت اسلامی گلشن معمار کے تحت منعقدہ دوروزہ ’’معمار… Continue 23reading پاکستان کی واحد جماعت جو کرپشن سے پاک ہے ،ریٹائرڈ جسٹس وجیہ الدین نام سامنے لے آئے