پانامہ معاملے پر الزام لگانے والے خود مجرم بن چکے ہیں، طلال چوہدری
اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنماءو رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس پر صورتحال یکسر تبدیل ہو چکی ہے، پانامہ معاملے پر الزام لگانے والے خود مجرم بن چکے ہیں،نئے ٹی او آرز میں تحقیقات کےلئے وزیراعظم کا نام نہیں ہو گا۔ وہ پیر کو یہاں… Continue 23reading پانامہ معاملے پر الزام لگانے والے خود مجرم بن چکے ہیں، طلال چوہدری