مظفرآباد ( آن لائن )حلقہ کوٹلہ میں نومنتحب ممبرکشمیر کونسل میر یونس اور وزیرجنگلات سردارجاوید ایوب کا سہریاں ڈانہ سمیت دیگر علاقوں کا دورہ ن لیگ مسلم کانفرس تحریک انصاف کے سنکڑوں کارکن پیپلزپارٹی میں شامل سیاسی جماعتوں کے قایدین نے سر جوڑ لیے تفیلات کے مطابق حلقہ کوٹلہ کے نواحی علاقے سہریاں ڈانہ اور دیگر علاقوں میں نومنتخب ممبر کشمیر کونسل میریونس اور جاوید ایوب کا طوفانی دورہ عوام کی بڑی تعداد پیپلزپارٹی میں شامل ہوگے یاد ریں حلقہ کوٹلہ میں چند دنوں میں ساڑے تین ہزار کے ووٹ کا اصافہ ہوا ئیں جبکہ مزید شمولیت کا سلسلہ جاری سردار جاوید ایوب کی سیاسی ساکھ کا گرافا بڑھنے لگا۔