ایف سولہ طیاروں کی فراہمی روکنے کا ڈراپ سین،امریکہ اصل مقصد زبان پر لے آیا
واشنگٹن (آئی این پی)امریکہ نے پاکستان کی فوجی امداد حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی سے مشروط کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تب تک پاکستان کو فوجی امداد دینے کیلئے تیار نہیں ہے جب تک پاکستان قبائلی علاقوں میں حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی نہیں کرتا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ… Continue 23reading ایف سولہ طیاروں کی فراہمی روکنے کا ڈراپ سین،امریکہ اصل مقصد زبان پر لے آیا