سلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملک میں اسلامی نظام اور شریعت ایکٹ نافذ کرنے کی درخواست پر سیکرٹری قانون ، سپیکر قومی اسمبلی اور تمام صوبائی اسمبلیوں سے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی نے پاکستان میں اسلامی نظام اور شریعت ایکٹ نافذ کرنے کی درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست ایک شہری عبدالجلیل نے اپنے وکیل توفیق آصف کے ذریعے دائر کی تھی ۔ توفیق آصف ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ شریعت ایکٹ کے تحت پاکستان میں اسلامی قانون نافذ العمل کیا جائے ۔ عدالت عالیہ نے سیکرٹری قانون، سپیکر قومی اسمبلی اور تمام صوبائی اسمبلیوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین کو دو ہفتوں میں جواب داخل کرانے کا حکم دے دیا ہے ۔ مقدمے کی سماعت دو ہفتے بعد ہوگی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اللہ سے خوش قسمتی مانگو
-
ملک بھر میں عیدالاضحی پر گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، باپ، تین بیٹے اور بیٹی جاں بحق
-
جسپریت بمراہ نے ٹی 20 کی تاریخ کا ناپسندیدہ اور منفرد ریکارڈ بنا لیا
-
بھانجی سے زیادتی مقدمے میں نامزد ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
-
ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال کو کیا کچھ دیا؟ ارشاد بھٹی کا بڑا دعویٰ
-
ماہانہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیو آر کوڈ کے ذریعے سبسڈی کیسے حاصل کریں؟ طریقہ...
-
کیا تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات 15 جون سے ہوں گی؟ طلبا کے لئے نئی خبر آگئی
-
بھارت میں رواں ماہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں چوتھی بار اضافہ کردیاگیا
-
فریج کے بغیر قربانی کا گوشت محفوظ رکھنے کا زبردست طریقہ
-
پاکستان بھر سے اندرون اور بیرونِ ملک کی 83 پروازیں منسوخ، وجہ سامنے آگئی
-
غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کی خواہش، درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ
-
مومنہ اقبال نے حمزہ حبیب سے نکاح کرلیا
-
بنگلادیش کا بڑا فیصلہ، پاسپورٹ پر دوبارہ ”سوائے اسرائیل” لکھنے کا اعلان



















































