جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

پشاور،پولیس کی کارروائی ، کالعدم تنظیم کا اہم دہشت گرد گرفتار

datetime 7  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن) محکمہ انسداد دہشتگردی پشاور ریجن نے کوہاٹ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔گرفتار دہشتگرد کے سر کی قیمت 10لاکھ روپے ہے جس کے قبضے سے بھارتی مقدار میں اسلحہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔۔تفصیلات کے مطابق کوہاٹ میں محکمہ انسداد دہشتگردی نے خفیہ اطلاعات کوہاٹ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک مکان پر چھاپہ مار اجس کے نتیجے میں ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ گرفتار دہشتگرد کے قبضے سے اسلحہ بارود برآمد کر لیا،برآمد ہونے والے اسلحے میں ایک ٹی ٹی پستول اور دو دستی بم شامل ہیں۔سی ٹی ڈی حکام نے کہا ہے کہ گرفتار کیے گئے دہشتگرد کا نام گلاب شیر ہے اور اس کا تعلق کوہاٹ کے علاقے زر گڑی سے ہے۔ گلاب شیر کالعدم تنظیم سے تعلق رکھتا ہے اور وہ قتل، اقدامت قتل، دہشت گردی اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث تھا۔ جس کے سر کی قیمت خیبر پختونخوا حکومت نے 10 لاکھ روپے رکھی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…