قتل، ڈکیتی، اغوا برائے تاوان جیسے سنگین جرائم کی پشت پر کون ؟ انکشاف نے ہر طرف کھلبلی مچا دی
اسلام آباد(آن لائن )قتل ،ڈکیتی ،اغواء برائے تاوان ،منشیات فروشوں اورکارچوروں کے ساتھ تعلقات سمیت دیگرسنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث وفاقی پولیس کے ڈیڑھ سوسے زائدافسران ایسے ہیں جن کے خلاف وقتی طورپر مقدمات تودرج کئے گئے لیکن محکمہ پولیس کے لئے بدنامی کا داغ بننے والے یہ افسران آج بھی ڈھٹائی سے قانون… Continue 23reading قتل، ڈکیتی، اغوا برائے تاوان جیسے سنگین جرائم کی پشت پر کون ؟ انکشاف نے ہر طرف کھلبلی مچا دی