اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کے دوران سندھ کے زیریں علاقوں پری مون سون کی پہلی بارش کی پیش گوئی کردی جبکہ آئندہ دو روز میں پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حبس کی شدت میںاضافہ ہو گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل اوربدھ کے روز لاہور ،گوجرانوالہ ،گجرات،کھاریاں،لالہ موسی،اسلام آباد،راولپنڈی ،چکوال جہلم میں بارش کا امکان ہے ۔جبکہ دو روز بعد بالائی پنجاب اور کشمیر میں پری مون سون کی اچھی بارشیں متوقع ہیں ،منگل کی شام ، بدھ کے روز سوات ،دیر ،چترال میں بارش کاامکان ہے ۔
محکمہ موسمیات نے پری مون سون کی پہلی بارش کی پیش گوئی کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
معطل خاتون افسر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، ہیرے اور سونا برآمد



















































