لاہور ائیرپورٹ ،نجی ایئر لائنز نے انوکھاریکارڈ قائم کردیا
لاہور ( این این آئی)لاہور ائیرپورٹ پر نجی ائیر لائنز کی مسقط آنے والی پرواز نے اپنے مقررہ وقت سے دو گھنٹے پہلے پہنچ کر مثال قائم کر دی جبکہ طیاروں کی کمی اوران میں پیدا ہونے والی فنی خرابیوں کے باعث لاہور ایئرپورٹ پر مختلف ایئر لائنز کی 6پروازیں منسوخ جبکہ 8سے زائد پروازیں… Continue 23reading لاہور ائیرپورٹ ،نجی ایئر لائنز نے انوکھاریکارڈ قائم کردیا