خطرے کی گھنٹی بج گئی، بڑے شہر میں سیلاب الرٹ جاری
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )ضلعی انتظامیہ نے رواں برس معمول سے زائد مون سون بارشوں کے امکان کے پیش نظر شہرمیں سیلاب بچاؤ وارننگ جاری کردی ہے۔ محکمہ موسمیات نے رواں برس مون سون کے دوران معمول سے 25 فیصد زائد بارشوں کی پیش گوئی جس کے پیش نظرراولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے نالہ لئی سمیت شہر… Continue 23reading خطرے کی گھنٹی بج گئی، بڑے شہر میں سیلاب الرٹ جاری