مسجد کے آہنی شیڈ گرنے سے زخمی ہونے والے افراد کاقابل تحسین عمل
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں مسجدعثمان غنی کے آہنی شیڈ گرنے سے زخمی ہونے والے افراد نے رپورٹ درج کرانے سے انکار کردیاہے۔ زخمیوں کا کہنا ہے حادثہ اتفاقیہ تھا، اس میں کسی کی کوئی غلطی نہیں ہے۔جمعہ کو کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد لنڈی کوتل میں مسجدعثمان غنی کے… Continue 23reading مسجد کے آہنی شیڈ گرنے سے زخمی ہونے والے افراد کاقابل تحسین عمل