عمران خان نے سیاست چھوڑنے کا عندیہ دیدیا ،وجہ بھی سامنے آگئی
لاہور (مانیٹر نگ ) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہاہےکہ شوکت خانم اسپتال کےاکاؤنٹس میں بےضابطگی نکلی توسیاست چھوڑدونگااور اگر کچھ غلط نہ نکلا تو نوازشریف اور خواجہ آصف کو استعفی دینا ہوگا۔ کپتان نے دعویٰ کیا کہ ٹی او آرز طے نہ ہوئے تو دس فیصد عوام کو سڑکوں پر لا کر… Continue 23reading عمران خان نے سیاست چھوڑنے کا عندیہ دیدیا ،وجہ بھی سامنے آگئی