اعتزاز احسن نے شریف فیملی کو بڑی مشکل میں ڈال دیا،بہت کچھ منظرعام پر لانے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سینٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ہم اپنے موقف پر قائم ہیں کہ سب سے پہلے وزیراعظم اور ان کے اہلخانہ کا احتساب ہونا چاہئے ٗ مناسب وقت آنے پر اختلافات منظرعام پر لائیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر… Continue 23reading اعتزاز احسن نے شریف فیملی کو بڑی مشکل میں ڈال دیا،بہت کچھ منظرعام پر لانے کا اعلان