نادرا نے یکم جولائی سے شروع ہونیوالی شناختی کارڈ تصدیق کی قومی مہم کے سلسلہ میں نمبر جاری کر دیا
لاہور( این این آئی) وزارت داخلہ کی ہدایت پر نادرا نے یکم جولائی 2016ء سے شروع ہونے والی شناختی کارڈ تصدیق کی قومی مہم کے سلسلہ میں نمبر جاری کر دیا ، عوام اپنے موبائل نمبر سے 8008پر ایس ایم ایس کے ذریعے تصدیق کر سکیں گے۔ یکم جولائی سے شروع ہونے والی قومی مہم… Continue 23reading نادرا نے یکم جولائی سے شروع ہونیوالی شناختی کارڈ تصدیق کی قومی مہم کے سلسلہ میں نمبر جاری کر دیا











































