سی پیک چین اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت کی بہتری میں معاون ثابت ہو گا ، شہباز شریف
بیجنگ (آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو مستحکم کرنے کا عزم کررکھا ہے اور وہ اپنی دوطرفہ تجارت اور سماجی و اقتصادی شراکت داری کو بہتر بنانے پر زیادہ توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہماری خواہش… Continue 23reading سی پیک چین اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت کی بہتری میں معاون ثابت ہو گا ، شہباز شریف