پاکستان واپسی،پرویزمشرف نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی)آل پاکستان مسلم لیگ کے چئیرمین جنرل (ر)پرویز مشرف نے کہا ہے کہ مخالفین آل پاکستان مسلم لیگ کے خلاف پارٹی ختم ہوجانے کابے بنیاد پروپیگنڈہ کررہے ہیں ،بہت جلد پاکستان آکر پارٹی کی قیادت کروں گا،ملک کو سیاسی اور جمہوری طریقے سے بحرانوں سے نکالا جاسکتا ہے اس مقصد کے لئے… Continue 23reading پاکستان واپسی،پرویزمشرف نے بڑا اعلان کردیا