آصفہ زرداری کی عبدالستار ایدھی سے ملاقات ، بیرون ملک علاج کی پیشکش پر ایدھی نے کیاچیز مانگ لی؟قابل تحسین انکشاف
کراچی (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے سربراہ اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے معروف سماجی اور فلاحی شخصیت عبدالستار ایدھی کی عیادت کی اور انہیں بیرون ملک علاج کی پیشکش کی تاہم عبدالستار ایدھی نے پیشکش مسترد کرتے ہوئے اس کے بدلے میں لاوارثوں کے قبرستان… Continue 23reading آصفہ زرداری کی عبدالستار ایدھی سے ملاقات ، بیرون ملک علاج کی پیشکش پر ایدھی نے کیاچیز مانگ لی؟قابل تحسین انکشاف