چینی سفیر نے پاکستان کے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
اسلام آباد (آئی این پی)چینی سفیر سن وی ڈونگ نے کہاہے کہ پاک چین تعلقات اور دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی دوستی مستقبل میں نئی بلندیوں کو چھوئے گی ، دونوں ممالک اقتصادی تعاون پر زیادہ سے زیادہ توجہ مرکوز رکھیں گے جس سے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے ۔ انہوں نے گذشتہ سال چین… Continue 23reading چینی سفیر نے پاکستان کے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی