شہبازشریف کا پورے پنجاب کیلئے قابل تحسین اعلان
لاہور(این این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب سے چائلڈ لیبر کے مکمل خاتمے کا پختہ عزم کررکھا ہے اور وزیراعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں صوبے سے چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات کیے گئے ہیں ۔اینٹوں کے بھٹوں سے بچوں سے مشقت کے خاتمے کے بعدہوٹلوں،پٹرول پمپس… Continue 23reading شہبازشریف کا پورے پنجاب کیلئے قابل تحسین اعلان